ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر
جمعہ 24 مئی 2019 20:41
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈپریشن سے متعلق انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں کہنا تھا کہ آجکل ذہنی امراض کا موضوع بہت سنجیدہ اور نازک نوعیت کا ہوتا جارہا ہے اور یہ وہ اصل مسئلہ ہے جسے دوائیوں کی بجائے توجہ سے حل کیا جا سکتا ہے۔
ان کا اس بارے میں کہنا تھا کہ ہمیں ڈپریشن کے مریضوں کا ساتھ دینا چاہیے ان کو بیمار محسوس کروانے کی بجائے ان کے ساتھ دوستانہ رویہ اپناتے ہوئے ان کو ایسا ماحول فراہم کرنا چاہیے جہاں وہ خود کو ہم لوگوں کی طرح نارمل سمجھیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اس کے بارے میں عام لوگوں میں آگاہی مہم چلانے کا آغاز کرنا چاہیے کیونکہ 4میں سے ایک فرد ڈپریشن کی بیماری کا شکار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.