ایم ایڈ جنرل اینڈ سائنس سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان

جمعہ 24 مئی 2019 21:57

لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایڈ جنرل اینڈ سائنس سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ،ان نتائج کی تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :