ماں باپ کے لاڈ پیار میں پلی لڑکی شادی کے دو ماہ بعد ہی لاش کی صورت میں میکے پہنچ گئی
شوہر نے پانی دیر سے لانے پر بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،ایک گولی قاتل کے بھائی نے بھی چلائی، قاتل آزاد
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 25 مئی 2019 11:16
(جاری ہے)
اس روز رشیدہ کو بخار تھا، شوہر نے گھر آ کر پانی مانگا۔طبعیت کی خرابی کی وجہ سے رشیدہ کو پانی لانے میں معمولی تاخیر ہو گئی۔جس پر رانجن غصے میں آ گیا اور اس نے مبینہ طور پر پہلے اپنے والد اور بھائی کے ساتھ مل کر رشیدہ کو خوب برا بھلا کہا۔
اور اسے مارا پیٹا۔اس پر بھی اسے چین نہ آیا تو اس نے فائرنگ کر کے اپنی ہی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتولہ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹی کو دو گولیاں لگیں۔ایک اور کے شوہر اور دوسری شوہر کے بھائی نے ماری۔واقعے کے بعد پولیس نے اپنی ابتدائی کاروائی تو کی،مرکزی مجرم اور مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کیا لیکن اب کیس اس رفتار ستے آگے بڑھ نہیں رہا جیسے بڑھنا چاہئیے تھے۔متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ہمیں ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے جب کہ صلح کے لیے دباؤ بھی ڈالا جا رہا ہے۔ہمیں پولیس کی جانب سے مجرموں کی گرفتاری کی ٹھوس یقین دہانی بھی نہیں کروائی گئی۔جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ہم اہل خانہ کے ساتھ پورا تعاون کر رہے ہیں۔یہ کیس میرٹ پر حل کریں گے اور جو بھی ذمہ دار ہوا سے سزا ملے گی۔مقتولہ کے ماں باپ بھی پریشان ہیں۔بچپن میں طے کی گئی شادی کے وعدے کو نبھانے کی وجہ سے ان کی بیٹی منوں مٹی تلے جا سوئی۔دونوں خاندان کھیٹی باڑی کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.