سوڈان میں حزب اختلاف کی ہڑتال کی اپیل

ہفتہ 25 مئی 2019 11:35

خرطوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) سوڈان میں شہری حکومت کے قیام کا مطالبہ کرنے کے سلسلے میں سوڈان کے حزب اختلاف اتحاد نے آزادی اور تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ ہفتے منگل اور بدھ کو عام ہڑتال کی اپیل کی۔

(جاری ہے)

حزب اختلاف اتحاد نے حکومت کی اور نجی تنظیموں اور کمپنیوں میں منگل سے ہڑتال شروع کرنے اور دو دن کے لئے سیاسی ہڑتال جاری رکھنے اور دارالحکومت اور علاقوں کے چوراہوں تک مارچ نکالنے کی اپیل کی ہے۔