سعودی عرب: 69 لاکھ سے زائد فرزندانِ توحید نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
اس بار بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں میں پاکستانی سرفہرست ہیں
محمد عرفان ہفتہ 25 مئی 2019 11:35
(جاری ہے)
وزارت حج کے مطابق اس بار بھی سب سے زیادہ معتمرین کا ریکارڈ پاکستان کے پاس ہے۔مملکت آنے والے پاکستانی زائرین کی اب تک کی گنتی 15 لاکھ 30 ہزار 855ہے۔
جبکہ اس کے بعد انڈونیشیا کا نمبر ہے جہاں سے آنے والے معتمرین کی گنتی 9 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہے۔ اس کے بعد ہندوستان تیسرے نمبر پر ہے جہاں سے 6 لاکھ 35 ہزار سے زائد زائرین آئے ہیں۔ مصر سے آنے والوں کی گنتی 5 لاکھ 24 ہزار ،الجزائر سے 3 لاکھ 53 ہزار، یمن سے 3 لاکھ 23 ہزار، تُرکی سے 3لاکھ، ملائشیا سے 2 لاکھ 69 ہزار، عراق سے 2لاکھ 68 ہزار، جبکہ اُردن سے 1 لاکھ 94 ہزار معتمرین آئے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اب تک مملکت میں تشریف لائے عمرہ زائرین میں سے 61 لاکھ 85 ہزار ایئرپورٹس کے ذریعے، 6 لاکھ 71 ہزار زمینی راستوں سے جبکہ 1 لاکھ 8 ہزار بحری راستوں سے آئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.