سعودی عرب میں نیا قانون نافذ، عوامی مقامات پر غیر اخلاقی حرکات پر جرمانہ ہوگا
عوامی مقامات پر غلط حرکات پر پانچ ہزار ریال کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا
محمد عرفان ہفتہ 25 مئی 2019 13:08
(جاری ہے)
جبکہ کوئی بھی شخص عوامی مقام پر غیر مناسب لباس میں نہیں آئے گا اور نہ ہی اُس کا لباس ایسا ہو گا جس پر کوئی غیر مناسب تصویر، اشارہ ، الفاظ یا تاثرات درج ہوں ، جس سے عوامی احساسات و جذبات مجروح یا مشتعل ہوں۔
قانون کے مطابق کوئی بھی شخص عوامی مقامات کی دیواروں پر یا بسوں گاڑیوں پر متعلقہ حکام کی پیشگی اجازت کے بغیر کوئی تصویر کشی یا تحریر درج کرنے کا مجاز نہیں ہو گا۔ کوئی ایسی تحریر نہیں لکھی جا سکتی جس سے دُوسروں کے بنیادی حقوق متاثر ہوں ۔اس قانون کے مطابق بازار، کمرشل کمپلیکسز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس، کیفیز، میوزیمز، تھیٹرز، سینما گھر، سٹیڈیمز، طبی و تعلیمی مراکز، نمائش گاہیں، پارکس، باغات، کلبز،شاہراہیں، گلیاں سڑکیں اور ساحلی مقامات کا شمار عوامی مقامات میں کیا جاتا ہے۔ ان مقامات پر کوئی بھی اخلاقیات کے منافی حرکت پر جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.