نجی سکیم کے تحت ملک بھرکی 794حج کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ

ہفتہ 25 مئی 2019 14:04

نجی سکیم کے تحت ملک بھرکی 794حج کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2019ء) وزارت مذہبی امور نے نجی اسکیم کے تحت کوٹہ ملک بھرکی 794حج کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کردیا۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور نے نجی اسکیم کے تحت کوٹہ الاٹ کردیاہے،کوٹہ حاصل کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات ویب سائیٹ پرموجود ہیں۔وزارت مذہبی امور نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام کوٹہ والی کمپنیوں سے حج کی بکنگ کروائیں۔دستیاب دستاویزات کے مطابق ملک بھر کی 794 حج کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :