ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے ، مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے ، فواد چوہدری

ہفتہ 25 مئی 2019 15:42

ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے ، مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے ، فواد ..
ْ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2019ء) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے افغانستان سے پاکستانی ٹیم کی شکست پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے ، مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب وولمر کا غم نہیں بھولے‘‘۔