انفنکس سمارٹ 3 پلس کامیاب آن لائن فروخت کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی لانچ کر دیا گیا

سمارٹ3 پلس کی ریکارڈ آن لائن فروخت کے بعد اب یہ فون صارفین کو ریٹیل مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے

ہفتہ 25 مئی 2019 16:38

انفنکس سمارٹ 3 پلس کامیاب آن لائن فروخت کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2019ء) سمارٹ3 پلس کی ریکارڈ آن لائن فروخت کے بعد اب یہ فون صارفین کو ریٹیل مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے، پاکستان میں اس سمارٹ فون کو 16,999/ میں لانچ کیا گیااور جو صارفین اس فون کی خریداری کریں گے وہ سب ملک کی مختلف مارکیٹ میں لگائے گئے انفنکس کے اسٹال پر اپنے آپ کو رجسٹر کروا کر لکی ڈرا کا حصہ بن جائیں گے، اور اس ہونے والے لکی ڈرا کی ذریعے سے صارفین مختلف اقسام کے قیمتی تحائف جیت سکیں گے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ یہ آفرانفنکس کی طرف سے27 مئی سے یکم جون تک کیلئے ہے۔

متعلقہ عنوان :