پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کیڈٹ کالج سانگی پنو عاقل میں قاسم پارک کا افتتاح کردیا

ہفتہ 25 مئی 2019 18:37

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کیڈٹ کالج سانگی پنو ..
سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کیڈٹ کالج سانگی پنو عاقل میں قاسم پارک کا افتتاح کیا، اس موقع پرپرنسپل کیڈٹ کالج نے سید خورشید احمد شاہ کو شیلڈ پیش کی ۔