سی ڈی اے طویل عرصہ سے زیرِ التواء منصوبوں پر ترقیاتی کام مکمل کر رہا ہے
ہفتہ 25 مئی 2019 20:04
(جاری ہے)
اس آپریشن میں سی ڈی اے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ، اسلام آباد انتظامیہ ،اسلام آباد پولیس ،لینڈ و بحالیات ڈائریکٹوریٹ، پراجیکٹ ڈائریکٹر پارک انکلیو، لینڈ سروے ڈویژن ،پلاننگ ونگ نے حصہ لیا۔
ہفتہ کے روز کیے گئے اس آپریشن میں پارک انکلیو کی سٹریٹ نمبر9 میں 440 فٹ کا حصہ سٹریٹ نمبر10 میں 80 فٹ،سٹریٹ نمبر7میں400فٹ، سٹریٹ نمبر7-A میں175 فٹ اور سٹریٹ نمبر8میں200 فٹ کا حصہ غیر قانونی قابضین سے واگذار کروا کر ترقیاتی کاموں کے لیے پراجیکٹ ڈائریکٹر پارک انکلیو کے حوالے کر دیا گیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر پارک انکلیو کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مختلف سٹریٹس میں واگذار کروائی گئی اراضی پر ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرے تاکہ لوگ اپنے الاٹ شدہ پلاٹوں پر گھر تعمیر کر سکیں۔مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.