امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ کے دیوار بنانے کے فیصلے پر عارضی پابندی عائد کردی

ہفتہ 25 مئی 2019 21:58

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2019ء) امریکا میں ایک وفاقی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قومی ہنگامی اعلان کے تحت جنوبی سرحد پر اربوں ڈالر خرچ کر کے دیوار بنانے کے منصوبہ پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وفاقی جج ہیوووڈ ایس گلیم جونیئر نے یہ فیصلہ دیا ہے۔ٹرمپ نے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنانے کی یقین دہانی بہت پہلے کرائی تھی۔

متعلقہ عنوان :