پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹی اور جعلی دودھ مافیا کے خلاف کارروائی
جدید لیکٹوسکین مشینوں سے لیس ٹیمیں دودھ میں ہر طرح کی ملاوٹ پکڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ہفتہ 25 مئی 2019 22:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموںنے ملاوٹی اور جعلی دودھ مافیا کے خلاف خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کرتے ہوئے منڈی بہائوالدین میں دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی۔
مجموعی طور پر 10 ہزار 500 لیٹر دودھ کی موقع پر چیکنگ کی گئی۔ملاوٹی دودھ لے جانے والی گاڑی میں موجود 5000 لیٹرملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق چیکنگ کے دوران دودھ میں پانی، بناسپتی گھی اور پائوڈر کی ملاوٹ پائی گئی۔جعل ساز مافیاپانی سے دودھ کی مقدار بڑھا کر بناسپتی گھی اور پائوڈر سے گاڑھے پن میں اضافہ کرتا ہے۔جدید لیکٹوسکین مشینوں سے لیس ٹیمیں دودھ میں ہر طرح کی ملاوٹ پکڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.