پی سی بی کا سرفراز احمد کے متبادل کے طور پر رضوان احمد کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ
اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر عابد علی بھی انگلینڈ میں ہی موجود رہیں گے، سرفراز یا کسی دوسرے کھلاڑی کے زخمی ہونے کی صورت میں دونوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا
محمد علی ہفتہ 25 مئی 2019 23:32
(جاری ہے)
دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیف سلیکٹر انضمام الحق ایک ماہ تک انگلینڈ میں قیام کے لیے برمنگھم روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق انضمام الحق پاکستانی ٹیم کت ساتھ رہیں گے اور ٹیم ہوٹل میں بھی قیما کریں گے۔ انضمام الحق وارم اپ اور ورلڈکپ میچوں میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ قومی کرکٹرز کو اپنے تجربے سے مستفید بھی کریں گے۔ قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں نیٹ پر بلے باز انضمام الحق سے ٹپس بھی لے سکیں گے۔ جبکہ میگا ایونٹ کے لیے پلیئنگ الیون منتخب کرنے کا اختیار ٹیم کپتان سرفراز احمد، ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے علاوہ اب انضمام الحق کے پاس بھی ہوگا۔ اس حوالے سے کھیلوں کے شعبہ سے وابستہ معروف صحافی و تجریہ کار ڈاکٹر نعمان نیاز کی جانب سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو سائیڈ لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضام الحق کو مکی آرتھر کے متبادل کے طور پر ہی انگلینڈ بھیجا گیا ہے۔ ورلڈکپ کے دوران انضمام الحق قومی ٹیم کے ساتھ رہیں گے اور حتمی ٹیم سلیکشن بھی ان ہی کے ہاتھ میں ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.