راجن پور، حکومت پنجاب اشیائے خوردونوش کی ارزاں داموں فراہمی کے لئے رمضان بازار وں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے، ڈی جی وائلڈلائف اینڈ پارکس
اتوار 26 مئی 2019 16:45
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون رشید ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو رئوف احمد ،مارکیٹ کمیٹی کے افسران اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔
راجن پوردورہ کے دوران انہوں رمضان بازار جام پور ،فاضل پور اور راجن پور کا معائنہ کیا۔اس دوران انہوں نے مختلف اشیائے خوردونوش ،سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو چیک کیا۔انہوں نے آٹے اور چینی کے اسٹالز کا بھی معائنہ کیا۔بعد ازاں ڈائریکٹر جنرل وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے اسسٹنٹ کمشنر راجن پور سید لیاقت علی گیلانی کے ہمراہ گندم خرید مرکز کوٹ مٹھن کا بھی دورہ کیا۔وہاں پر انہوں نے گندم کے وزن کو چیک کیا۔انہوں نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات بارے استفسار کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ زراعت ہمارے ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔کسان کی خوشحالی سے ہی ملک کی خوشحالی ہے۔حکومت پنجاب کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خرید کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.