شارجہ میں مضر صحت خوراک اور غیر قانونی سامان کے خلاف بڑا آپریشن
مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں 20 ٹن سے مضر صحت خوراک اور 20 کلو گرام غیر قانونی سامان ضبط
محمد عرفان پیر 27 مئی 2019 10:54
(جاری ہے)
مجموعی طور پر پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران 20 کلوگرام سے زائد غیر قانونی اور غیر معیاری اشیاءضبط کی گئیں، جبکہ ان اشیاءکو فروخت کرنے والے دُکانداروں کے خلاف بھی ضابطے کی کارروائی کی گئی۔
ضبط کی گئی غذائی اشیاءمیں سے معیاری غذا مختلف خیراتی اداروں کو مہیا کر دی جائے گی۔ خلیفہ السویدی نے عوام سے کہا کہ وہ اپنی تجاویز، آراءاور شکایات میونسپلٹی کی ہیلپ لائن 993پر درج کرائیں کیونکہ یہ تمام عوام ریاست شارجہ کی ثقافتی خوبصورتی کو بنانے میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ ریاست میں عوام کو معیاری اور صحت مند اشیاءکی فراہمی اداروں کی ذمہ داری ہے جس سے وہ بال برابر بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.