سپین کے انتخابات میں وزیر اعظم پیڈرو سانچزکی نمایاں کامیابی

پیر 27 مئی 2019 12:15

میڈریڈ۔ 27مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2019ء) سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے سپین میں قومی اورعلاقائی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے ان کی حکمران سوشلسٹ پارٹی ابتدائی نتائج میں سب سے آگے ہے۔

(جاری ہے)

سپین یورپی یونین کا واحد ملک ہے جہاں سوشلسٹ برتری میں ہیں اور سانچز سوشلسٹ ڈیموکریٹس کے لئے بڑی امید بن کے ابھرے ہیں۔