Live Updates

سلانوالی۔ پی ٹی آئی حکو مت کر پٹ سیاستدا نو ں کے د با ئو میں نہیں آ ئے گی،رکن قومی اسمبلی چو ہد ر ی عا مر سلطا ن چیمہ

پیر 27 مئی 2019 15:09

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2019ء) پاکستا ن تحریک انصا ف رکن قومی اسمبلی چو ہد ر ی عا مر سلطا ن چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکو مت کر پٹ سیاستدا نو ں کے د با ئو میں نہیں آ ئے گی قومی معیشت بر باد اور ملک کومقروض بنا نے وا لے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی بلیک میلنگ کی سوچ بہت جلد دم توڑ جا ئے گی و ز یر اعظم عمران خا ن ا نتظا میہ کو حقیقی معنوں میں عوامی خادم بنانے کیلئے خود میدا ن میں آ ئے ہیںوز یر اعظم گڈگورننس اور میرٹ کو یقینی بنا تے ہو ئے ہر سطح پر عوا م کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنا ئیں گے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے پی ٹی آئی راہنما عمران مہد ی گجر کی قیا د ت میں ملنے وا لے پارٹی وفدسے با ت چیت کرتے ہو ئے کی انہوںنے کہا کہ قو م ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حقیقت سے آگاہ ہے اسی بنا پر عام انتخا با ت میں دونوں جماعتوں کو ووٹ کی قوت سے مسترد کر کے پاکستا ن تحریک انصاف کو کامیاب بنا یا تھا پی ٹی آئی حکو مت عوامی توقعات پر پورا اترے گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات