میرپورخاص۔میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت نہ ہونے پر چھ افراد کو بری کردیا

پیر 27 مئی 2019 15:14

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2019ء) میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت نہ ہونے پر چھ افراد کو بری کردیا ،بری ہونے والوں میں سلیم، آفاق بیگ، شکیل شھباز، فرمان عرف کالہ شامل ۔

(جاری ہے)

ملزمان پر ڈگری کے رہائشی شہادت جروار کو 13 سیپٹمبر 2012 کوٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں فائرنگ کرکے قتل کرنے الزام تھا۔

متعلقہ عنوان :