قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر دو بجے تک ملتوی

پیر 27 مئی 2019 17:11

قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر دو بجے تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2019ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل منگل کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو سپیکر اسد قیصر نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :