سپیکر وڈپٹی سپیکر کا عالمی سفارتکار یوسف بچھ کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 29 مئی 2019 14:20

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2019ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار عامر الطاف خان نے تحریک آزادی ء کشمیر کے رہنماء اور نامور عالمی سفارتکار یوسف بچھ کے انتقال پر گہرے دُکھ و صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیاہے۔

متعلقہ عنوان :