کبیروالا، انتقال پرملال

بدھ 29 مئی 2019 16:55

کبیروالا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2019ء) اخبا ر فروش یو نین کے راہنماؤں محمد ظفر اللہ جمالی، اللہ دتہ خضر آرائیں کی پھو پھو گزشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئیں، انکی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں فاضل شاہ میں ادا کی گئی جس میں علاقہ معززین سمیت ہر مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحو مہ کے ایصالِ ثواب کے لئے اجتماعی دعا آج شام پانچ بجے انکی رہائشگا ہ پر ہو گی۔

متعلقہ عنوان :