کہو ٹہ شہر میں غیر معیا ری دو دھ دہی کی فرو خت عرو ج پر ، کیمیکل پو ڈر سے دہی تیا ر کیا جانے لگا

بدھ 29 مئی 2019 23:18

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2019ء) کہو ٹہ شہر میں غیر معیا ری دو دھ دہی کی فرو خت عرو ج پر ، کیمیکل پو ڈر سے دہی تیا ر کیا جا تا ہے ، جو رو ز ا نہ 20سی25من دہی فرو خت ہو تا ہے اور 30من غیر معیا ری دو دھ پنجا ب کے مختلف حصو ں سے بڑے بڑے ڈر مو ں میں آتا ہے ان لو گو ں کی پشت پنا ئی محکمہ صحت کے چند اہلکا ر اور 1آفیسر کر تے ہیں ان کے خلا ف بے شما ر شکا یا ت کی گئی ، کمشنر ، ڈی سی او را ولپنڈی کو بھی شکا یا ت کی گئی مگر آج تک انکے خلا ف کسی نے کا روا ی نہ کی نہ جا نے اس نیٹ ور ک کے پیچھے کو ن سی بڑ ی شخصیات ہیں جو انسا نی جا نو ں سے کھلم کھلا کھیلتی ہیں اور بڑ ی دیدہ دلیر ی سے غیر قا نو نی کا رو با ر کر تے ہیں شہر بھر اور گلی محلو ں میں یہ کا رو با ر عا م ہو چکا ہے عوا می حلقو ں نے سخت تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے بتا یا کہ جس ملک میں ایک اتنا بڑا نیٹ ور ک جعلی اشیا ء خو ردو نو ش جو انسا نی جا نو ں کیلئے ایک زہر کی حثیت رکھتا ہے فرو خت کر رہا ہے کو ئی پو چھنے وا لا نہیں حکو مت کیلئے ایک سوا لیہ نشا ن ہے مر کز ی جا مع مسجد رو ڈ ، تحصیل چو ک ، پنجا ڑ رو ڈ ، عقب مو ن پلا زہ ، قد یر با زا ر ، چھنی با زا ر ، تھا نہ رو ڈ ، کلر چو ک کے علا قو ں میں سر عا م غیر معیا ری دو دھ اور کیمیکل سے تیا ر دہی فرو خت ہو رہا ہے اعلی حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ ۔

متعلقہ عنوان :