لاپتہ اپوزیشن لیڈر کا لندن کے صحت افزاء مقام سے عوام کے دکھ درد کا واویلا پاکستانی عوام سے مذاق سے کم نہیں، فردوس عاشق اعوان
بہت جلد پاکستانی معیشت اپنے پائوں پر کھڑا کرکے ترقی و خوشحالی کی منزل تک لے کر جائیں گے، معاون خصوصی برائے اطلاعات کا بیان
ہفتہ 1 جون 2019 22:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر لانچوں پر ، لاکرز، گھریلو ملازمین، پاپڑ، ریڑھی اور فالودے والوں کے اکائونٹس نہ بھرے جاتے تو آج ملکی معیشت مستحکم ہوتی۔
انہوں نے کہا ملک و قومکا تیل نکالنے والی کرپشن الیون کے کھلاڑی عوامی جذبات سے کھیل کر اپنے گناہ بخشوانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی زخمی معیشت کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں اور بہت جلد پاکستانی معیشت اپنے پائوں پر کھڑا کرکے ترقی و خوشحالی کی منزل تک لے کر جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی و خوشحالی کی منازل طے کرکے اقوام عالم میں باوقار شناخت قائم کرے گا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ قوم جن مشکل حالات سے گزر رہی ہے اس سے بخوبی آگاہ ہیں اور عوام کے دکھ درد کا مدواوا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.