میر غوث بخش بزنجو کی اہلیہ اور سینیٹر میر حاصل بزنجو کی والدہ انتقال کرگئیں

جمعہ 7 جون 2019 17:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2019ء) میر غوث بخش بزنجو کی اہلیہ اور سینیٹر میر حاصل بزنجو کی والدہ انتقال کرگئیں ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے معروف سیاسی رہنماء میر غوث بخش بزنجو کی اہلیہ اور سینیٹر میرحاصل خان بزنجوکی والدہ قضائے الہی سے انتقا ل کرگئیں جن کی تدفین جمعرات کو آبائی علاقے نال خضدار میں کردی گئی جبکہ مرحومہ کی روح کے ایصا ل ثواب کے لئے فاتحہ خوانی نال میں جاری ہے ۔