محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کر دی

ہفتہ 8 جون 2019 23:31

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2019ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے اور کہا ہے کہ آئندہ ہفتے میں جہاں بارش کا کوئی امکان نہیں وہاں شہر کا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :