ایتھنز میں پہلی سرکاری مسجد، نماز ستمبر میں شروع ہوگی

ہفتہ 8 جون 2019 23:56

ایتھنز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2019ء) یورپی یونین کے رکن ملک یونان کی راجدھانی میں بھی اسی سال ستمبر میں سرکاری اخراجات پر تعمیر ہونے والی مسجد عبادت کے لیے کھول دی جائے گی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تعمیر کے پیچھے انتہا پسندی سے بچنے کے لئے غ?ر سرکاری مساجد کو پروان چرھائے بغیر سرکاری مسجد تعمیر کرنے کا جذبہ کارفرما تھا۔

متعلقہ عنوان :