ایتھنز میں پہلی سرکاری مسجد، نماز ستمبر میں شروع ہوگی

اتوار 9 جون 2019 10:25

ایتھنز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2019ء) یورپی یونین کے رکن ملک یونانکے دارالحکومت ایتھنز میں بھی سرکاری اخراجات پر تعمیر ہونے والی مسجد اس سال ستمبر میں عبادت کے لیے کھول دی جائے گی۔

(جاری ہے)

یونان کی تعلیم اور مذہبی امور کی وزارت نے بتایا کہ مسجد مکمل طور پر سرکاری خرچسے تعمیر کی گئی ہے اور اس کا مقصد مسلمانوں کو نماز پڑھنے کئے قانونی جگہ فراہم کرنی تھی تاکہ شہر میں کوئی غیرسرکاری مسجد تعمیر کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔

متعلقہ عنوان :