امریکا میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

منگل 11 جون 2019 11:27

امریکا میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) امریکا میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جنس کے بڑے درآمد کنندہ میکسیکو کے ساتھ امریکی تجارتی کشیدگی میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں روئی کے جولائی کے لیے سودے 0.4 سینٹ (0.61 فیصد ) اضافے کے ساتھ 65.99 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 63976 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 6361 گانٹھیں زیادہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :