امیتابھ بچن کے بعد عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، عمران خان کی تصویر لگا دی گئی
ہیکرز نے عدنان سمیع کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے پیغام بھی جاری کیا
سمیرا فقیرحسین منگل 11 جون 2019 16:54
(جاری ہے)
اس اکاؤنٹ کے تمام میسجز اور اہم ڈیٹا بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ بھی اس ٹویٹر اکاؤنٹ سے کئی پیغامات شئیر کیے گئے۔ اپنے اہم پیغام میں ہیکرز کا کہنا تھا کہ جو بھی ہمارے برادر ملک پاکستان کے ساتھ غداری کرے گا وہ یہ بات بخوبی جان لے کہ اُس کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر عمران خان اور پاکستان کے جھنڈے کی تصویر ہو گی۔ واضح رہے کہ گلوکار عدنان سمیع کے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر چھ لاکھ 11 ہزار فالوورز ہیں جنہوں نے ان کا اکاؤنٹ ہیک ہونے پر ملے جُلے رد عمل کا اظہار کیا۔آفیشل اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد گلوکار عدنان سمیع نے مبینہ طور پر ٹویٹر پر ایک نیا اکاؤنٹ بنا لیا ہے جس سے پہلا پیغام جاری کیا گیا کہ میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے ، مجھے اس اکاؤنٹ پر سپورٹ کریں اور ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ البتہ اس اکاؤنٹ سے متعلق تاحال تصدیق نہیں ہو سکی کہ آیا یہ اکاؤنٹ واقعی عدنان سمیع کا ہے یا نہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز جب امیتابھ بچن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کیا گیا تب بھی ان کے اکاؤنٹ سے پاکستان اور ترکی کے پرچم کی تصویر شئیر کی گئی اور ساتھ ہی پیغام بھی جاری کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.