آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان

منگل جون 18:55

ملتان ۔11جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہیگا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.6اورکم سے کم 33.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 39 فیصداورشام 5 بجے 25 فیصد تھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5 بجکر10منٹ پراورغروب آفتاب 7بجکر17منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :