کہیں بل ادا کیے بغیرہی نہ چلا جائے۔ ریسٹورنٹ نے گاہک کو زنجیروں سے باندھ دیا
امین اکبر منگل 11 جون 2019 23:39
پیرو میں وینیزویلا کے ایک تارک وطن کو ریسٹورنٹ انتظامیہ نے سیٹ کے ساتھ زنجیر سے باندھ دیا۔ انتظامیہ کو خدشہ تھا کہ یہ شخص کہیں کھانا کھانے کے بعد بل دئیے بغیر ہی نہ چلا جائے۔ اس واقعے کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر ایک نیا تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔
اس واقعے کی تصاویر وینیزویلا کے ایک صحافی، لوئس مارٹینیز، نے ٹوئٹر پر شیئر کیں، جہاں سے یہ وائرل ہوگئیں۔
(جاری ہے)
لوئس کا کہنا ہے کہ انہیں یہ تصویریں پیرو میں موجود ایک تاریک وطن نے دی تھیں۔ٹوئٹ میں بتایا گیا تھا کہ زنجیر میں بندھے شخص نے یہ تصویریں خود لیں تھیں اور درخواست کی تھی کہ تصویر میں اس کا چہرہ دھندلا دیا جائے تاکہ وہ پیرو میں ردعمل کا نشانہ نہ بنے۔
بہت سے لوگوں نے اس خبر کو جعلی قرار دیا ہے۔ اُن کا موقف ہے کہ کسی بھی شخص میں ذرا سی بھی عزت نفس ہو تو وہ اس طرح زنجیر میں بندھ کر کھانا نہیں کھائے گا۔ تاہم لوئس کا موقف ہے کہ اس شخص کو کھانا پیش کیے جانے سے پہلے معلوم ہی نہیں تھا کہ اسے زنجیروں میں جکڑا جائے گا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.