ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 12 جون 2019 12:59

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2007 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔