جامعہ پشاور،باڑہ گلی کیمپس میں سرگرمیوں کاآغاز

بدھ جون 13:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) جامعہ پشاور کے باڑہ گلی سمرکیمپس میں موسم گرماکی تعلیمی تحقیقی اورتربیتی سرگرمیوں کاآغازہوگیا۔

(جاری ہے)

حسب روایت امسال بھی جامعہ کے مختلف تدریسی شعبہ جات اورریسرچ سنٹرزکے زیراہتمام قومی اوربین الاقوامی سمیناروں،کانفرنسزورکشاپس اورنمائشوں کاانعقادکیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :