عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا نیا گانا’’پردہ داری‘‘ جاری

بدھ 12 جون 2019 13:15

عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا نیا گانا’’پردہ داری‘‘ جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور عابدہ پروین کا نیا گانا’’پردہ داری‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق عاطف اسلم نے اپنے نئے گانے’’پردہ داری ‘‘ کو مداحوں کے لئے عید کا تحفہ قرار دے دیا، عاطف اسلم اور عابدہ پروین اس سے قبل بھی ایک ساتھ گانے گا چکے ہیں اور یہ ان کا ایک ساتھ تیسرا گانا ہے۔

متعلقہ عنوان :