زرعی یونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن کے زیراہتمام عیدملن پارٹی کاانعقاد

بدھ جون 13:25

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء)زرعی یونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن کے زیراہتمام عیدملن پارٹی کاانعقادکیاگیاجس میں وائس چانسلرزرعی یونیورسٹی پشاورپروفیسرڈاکٹرجہان بخت ،فیکلٹی ڈینزاوراساتذہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

(جاری ہے)

وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرجہان بخت نے کہاکہ یونیورسٹی ملازمین یونیورسٹی کی ترقی میں اپناکرداراداکریں،اساتذہ کرایم طلباء کی کردارسازی اورعلم وتحقیق پربھرپورتوجہ دیں۔اس موقع پرزرعی یونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن کے صدرڈاکٹرسرتاج عالم اورجنرل سیکرٹری ڈاکٹربشیراحمدنے وائس چانسلر،ڈینزاوراساتذہ کاپارٹی کے انعقادپران کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ وہ یونیورسٹی کی ترقی میںاپنا اداکرینگے۔