گومل یونیورسٹی میں ایم فل اورپی ایچ ڈی کے داخلوں کیلئے ٹیسٹ 16 جون کو منعقد ہوں گے

بدھ جون 13:25

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) گومل یونیورسٹی میں ایم فل اورپی ایچ ڈی کے داخلوں کیلئے ایڈمشن ٹیسٹ پاکستان ٹیسٹنگ سروس کے زیراہتمام 16جون 2019ء بروز اتوارکونواب اللہ نوازہال سٹی کیمپس میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گومل یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جات میں ایم فل اورپی ایچ ڈی کے داخلوں کی آخری تاریخ 30مئی 2019ء تھی۔

متعلقہ عنوان :