جوزف بینا کا کیتھرین کو کرس پریٹ سے شادی کرنے پر تہنیتی پیغام جاری

بدھ 12 جون 2019 13:29

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) امریکی مصنفہ کیتھرین شوارزینگر کے سوتیلے بھائی جوزف بینا نے کیتھرین کو کرس پریٹ سے شادی کرنے پر تہنیتی پیغام جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کرس پریٹ اور کیتھرین شوارزینگر ہفتہ کو شادی کے بندھن میں بندھے۔ ان کی شادی تقریب میں کیتھرین کے بھائی جوزف بینا نے شرکت نہیں کی لیکن اب انہوں نے بہن کے لئے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :