مقبوضہ کشمیر، ضلع پلوامہ سے دو نوجوان لاپتہ

بدھ 12 جون 2019 14:35

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ سے دو نوجوان گزشتہ کئی روز سے لاپتہ ہیں، کافی لاش کے باوجود لاپتہ نوجوانوںکا کئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سمیر احمد وانی اور امتیاز احمد وانی نامی نوجوان پلوامہ کے علاقے ڈاڈورہ سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ لاپتہ نوجوانوں کے اہلخانہ نے ان کی گمشدگی کے حوالے سے علاقے کے تھانے میں رپورٹ درج کر ا لی ہے۔

متعلقہ عنوان :