لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ جون 15:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 20 سی22 روپے فی کلو، پیاز42 سی44 روپے اور ٹماٹر14 سی15 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ212 سے 220 روپے، پالک13 سی14،بینگن19سی20 ، بھنڈی توری33سی35،کریلہ 22 سی23، گھیا کدو28 سی30، مٹر87 سی90، اروی96 سے 100 ، شملہ مرچ72 سی75، پھول گوبھی28 سے 30، بند گوبھی77 سی80 ، شلجم38 سی40 اور مولی11سی12روپے فی کلو رہی۔

متعلقہ عنوان :