چین میںڈاک کے ٹکٹوں کی عالمی نمائش

بدھ 12 جون 2019 16:09

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) چین کے وسطی شہر ووہان میںڈاک کے ٹکٹوں کی عالمی نمائش شروع ہو گئی جس میں بعض نادر ٹکٹ بھی شامل ہیں نمائش میں 70برس قبل چین کے قیام کے بعد سے مختلف اوقات میں جاری کئے گئے 4600 ٹکٹ بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

نمائش میں دنیا کے 84 ممالک کے ڈاک کے ادارے حصہ لے رہے ہیں۔ نمائش میں چین اور دنیا کے دیگر ممالک کے میوزم کے یادگاری آئٹمز بھی رکھے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :