چکوال،تھانہ کلر کہار کے علاقے میں نوجوان لڑکی اغواء، مقدمہ درج

بدھ 12 جون 2019 20:22

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) قصبہ سیتھی تھانہ کلر کہار کے علاقے میں نوجوان لڑکی کا اغواء کرلیا گیا۔ اسامہ ریاض ولد محمد ریاض سکنہ سیتھی نے درخواست دی کہ اس کی چھوٹی بہن نتاشہ ریاض عمر17/18سال کو ملزمان نیاز احمد ولد محمد بشیر سکنہ ساہیوال اور2نامعلوم افراد نے زناء و حرام کاری کی خاطر اغواہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی عامر شفیق نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :