آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم گرم مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

بدھ 12 جون 2019 22:31

ملتان ۔12جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم مرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1اورکم سے کم 30.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب43فیصداورشام 5بجے 27فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر10منٹ پراورغروب آفتاب 7بجکر18منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :