نواز شریف کے خلاف پاکپتن اراضی کسی کی سماعت ملتوی کردی گئی

بدھ 12 جون 2019 23:01

نواز شریف کے خلاف پاکپتن اراضی کسی کی سماعت ملتوی کردی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2019ء) نواز شریف کے خلاف پاکپتن اراضی کسی کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ کیس 18 جون کو سماعت کیلئے مقرر کای گیا تھا۔ عدلات عظمیٰ کی طرف سے کیس ملتوی ہونے کے نوٹسز جاری کریدئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت پر عدالت عظمیٰ نے فریقین سے جے آئی ٹی رپورٹ پر پندرہ روز میں جواب طلب کیا تھا جبکہ سماعت پر نواز شریف نے خود یا بذریعہ وکیل پیس ہونا تھا۔ گزشتہ سماعت پر نواز شریف کی طرف سے وکیل رفیق رجوانہ پیش ہوئے تھے۔ عدالت عظمیٰ کی طرف سے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے اس بابت نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔