وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی کو وزارت کے حکام کی جانب سے بریفینگ

جمعرات جون 13:47

وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی کو وزارت کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی کو انسداد منشیات میں وزارت کے حکام نے تفصیلی بریفینگ دی گئی۔

(جاری ہے)

بریفینگ کے دوران بتایا گیا کہ بڑے پیمانے پر اقدامات کیلئے مشاورت، منشیات کے ایکٹ 1997ء میں ترامیم کا تجویزی مسودہ، دوائیاں بنانے والی کمپنی کی ریگولریٹری پر غور، اے این ایف کو مزید مؤثر بنانے کے لئے لائحہ عمل اور منشیات کے استعمال کے حوالے سے نئے سروے کا جلد اہتمام کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :