کاشتکار کیمیائی کاشتکاری کو 3سال کے عرصہ میں نامیاتی کاشتکاری میں تبدیل کر کے زرعی اجناس اور سبزیات کی بہترین قیمت حاصل کرسکتے ہیں، ماہرین زراعت
جمعرات 13 جون 2019 14:22
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مقامی اور عالمی منڈیوں میں بھی ایسی اجناس اور سبزیات کو نہ صرف فروغ حاصل ہورہا ہے بلکہ اس کی زیادہ قیمت بھی مل رہی ہے جس سے کاشتکاروں کے منافع میں اضافہ ہو رہاہے ۔
انہوںنے بتایاکہ ابتدائی 3سالوں کے دوران نامیاتی کاشتکاری کی پیداور غیر نامیاتی کاشتکاری کی نسبت سے کچھ کم ہوتی ہے لیکن بتدریج ان فصلات کی پیداوار بہتر ہوتی جاتی ہے۔ انہوںنے بتایاکہ کاشتکار آرگینک فارمنگ اپناتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آرگینک فارم سے متصل کھیتوں سے کوئی کیمیائی مادے جذب نہ ہو رہے ہوں کیونکہ اس سے کھیت کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.