رواں مالی سال کے دوران پاکستان بیت المال کے چائلڈ لیبر کی بحالی کے لئے سکولوں سے 18ہزار بچوں نے فائدہ اٹھایا

جمعرات جون 14:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2019ء) رواں مالی سال کے دوران چائلڈ لیبر کی بحالی کے لئے 159 سکول پاکستان بیت المال نے قائم کئے جن سے 18ہزار بچوں نے فائدہ اٹھایا۔

(جاری ہے)

سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 154 وویمن ایمپاورمنٹ سینٹر قائم کئے گئے جہاں پر 15 ہزار سے زیادہ بچیاں مستفید ہوئیں۔اس کے علاوہ پاکستان بیت المال کے زیر انتظام چلنے والے 38 پاکستان سویٹس ہومز میں 36ہزار یتیم بچے بچیاں مستفید ہو رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :