برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 14 جون 2019 13:42

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سے 228روپے، زندہ برائلر مرغی4روپے کمی سے 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت75روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔