ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 14 جون 2019 13:45

ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کے چیئرمین سینیٹر میاں عتیق شیخ نے سینیٹر سراج الحق کی جانب سے مورخہ 24 جنوری 2019ء کو اٹھائے گئے عوامی اہمیت کے نکتہ پر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :