ٹریفک حادثہ میں پی ایس پی یوسی انچارج شفیق قریشی کے جاں بحق ہونے پر انیس قائم خانی کا اظہار تعزیت

جمعہ 14 جون 2019 18:00

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی صد ر انیس قائم خانی نے پی ایس پی یوسی انچارج شفیق قریشی کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا جو ٹریفک حادثہ میںجاں بحق ہوگئے تھے انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی ۔